پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

رنویر کے محبت بھرے اظہار نے دپیکا کو تقریب میں رلا دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکاررنویر سنگھ نے اپنی نئی دلہن دپیکا کو ایوارڈ کی تقریب کے دوران رلادیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کے بندھن میں بندھنے والے دپیکا اوررنویر ایک دوسرے سے محبت کے اظہار کے بنا نہیں رہ پاتے اوراب ایک بار پھرایوارڈ کی تقریب کے دوران جب رنویرنے اہلیہ سے محبت کا اظہارکیا تو وہ روپڑیں۔اداکارنے کہا کہ فلموں میں شاید مجھے کبھی ملکہ نہیں ملی تھی پر حقیقت کی زندگی میں مجھے

میری ملکہ مل گئی۔ میں دپیکا سے بہت محبت کرتا ہوں، پچھلے 6 سال کے دوران اگرمیں نے اپنی زندگی میں کچھ حاصل کیا ہے تووہ سب دپیکا کی وجہ سے ہی ہے کیونکہ دپیکا نے مجھ پر اپنی توجہ مرکوز رکھی۔اداکارکی باتیں سن کراداکارہ اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ سکیں اورمحبت کے اظہار میں وہ خود ہی روپڑیں۔ دوسری جانب اسی ایوارڈ کی تقریب میں اداکاررنویرسنگھ نے فلم پدماوت کے لیے بہترین اداکارکا ایوارڈ اپنے نام بھی کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…