ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کے اداکار بیٹے ابھیشک بچن نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں ڈیڈی کے مقام تک پہنچنا ناممکن ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ابھیشک نے کہا کہ میری ڈیڈی امیتابھ بچن نے بالی ووڈ انڈسٹری میں وہ مقام حاصل کیا جو میں تو کیا کوئی بھی اور حاصل نہیں کر سکتا ڈیڈی نے اپنے کیرئیر میں سینکڑوں فلمیں کی ہیں اور ابھی تک ان کے مداحوں کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
بالی ووڈ میں ڈیڈی کے مقام تک پہنچنا ناممکن ہے ، ابھیشک بچن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































