جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

دوران تعلیم نقل کرکے کامیابی حاصل کی جس پر شرمندہ ہوں : اداکار عمران ہاشمی

datetime 17  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کے پلے بوائے اداکار عمران ہاشمی نے انکشاف کیاہے کہ وہ اسکول اور کالج کے دنوں میں نقل کرکے پاس ہوئے تھے جس پر وہ خاصے شرمندہ ہیں۔ اداکار عمران ہاشمی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں ایک سوال کے جواب میں کہاہے کہ وہ ایک بار نقل کرکے پاس ہوئے تھے۔عمران ہاشمی ان دنوں اپنی

نئی فلم چیٹ انڈیا کی تشہیر کررہے ہیں۔ فلم کی کہانی تعلیمی اداروں میں طالبعلموں کی نقل کی کہانی ہے کہ کیسے امیر لوگوں کے بچے بغیر پڑھے سیٹیں لیتے ہیں۔ کیسے پیسے اور رشوت کیزور پر غریب اور ذہین بچوں کو پیچھے کیاجاتاہے۔ہندوستان کے کرپٹ تعلیمی نظام کی کہانی کو فلم میں بیان کیاگیاہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…