پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسلسل 7 ویں سال سنی لیونی سرفہرست اداکارہ قرار پائیں

datetime 5  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اسٹار سنی لیونی نے 2018 میں بھی دیگر اداکاراؤں کے مقابلے میں اپنی مقبولیت کو برقرار رکھا ہے۔معروف سرچ انجن یاہو کی جانب سے 2018 میں بھارت میں سرچ کی جانے والے شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں مسلسل7 ویں سال سنی لیونی سرفہرست اداکارہ قرار پائیں۔اس فہرست میں دوسرے نمبر پر سری دیوی رہیں جن کی اچانک موت کی وجہ سے

ممکنہ طور پر انہیں بہت زیادہ سرچ کیا گیا۔ایک مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد عام لڑکی سے اسٹار بن جانے والی پریا پرکاش تیسرے نمبر پر رہیں اور پریانکا، کترینہ، دپیکا اور کترینہ سمیت تمام بولی وڈ اسٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا۔اس فہرست میں پریانکا چوپڑا چوتھے، پانچویں پر سپنا چوہدری اور چھٹے پر سونالی باندرے کھڑی نظر آئیں۔7 ویں پر کترینہ کیف، پھر دپیکا پڈوکون 8 ویں، رادھیکا آپٹے 9 ویں جبکہ سونم کپور کے حصے میں 10 واں نمبر آیا۔جہاں تک مرد اسٹارز کی بات ہے اس میں سلمان خان سرفہرست رہے، جن کے بعد نک جونس اور پھر کمال حسن بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔کینسر کے شکار عرفان خان چوتھے، امیتابھ بچن پانچویں، کپل شرما چھٹے، کرو رندھاوا 7 ویں، جسٹن بیبر 8 ویں، اکشے کمار 9 ویں اور آلوک ناتھ 10 ویں نمبر پر رہے۔یاہو کے مطابق ہارٹ تھروب شخصیات میں سرفہرست رنویر دپیکا رہے جن کے بعد جھانوی کپور، ویرات کوہلی، پریانکا چوپڑا اور نک جونس جبکہ حیران کن طور پر کرینہ کپور یا سیف علی خان کی بجائے ان کے بیٹے تیمور علی خان 5 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…