ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سونالی بیندرے کا بہادری سے کینسر سے جنگ لڑنا لائق تحسین ہے : انوپم کھیر

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ اداکارہ سونالی بیندرے جس طرح کینسر سے جنگ لڑ رہی ہیں وہ بے حد قابل تعریف ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ میری اکثر سونالی بیندرے سے بات ہوتی ہے تو ان کے گرد مثبت سوچ کو یقینی بناتا ہوں اور انہیں کہتا ہوں کہ ہم میں سے پہلے کون گھر جائے گا میرا تو معلوم نہیں۔

لیکن میں واقعی چاہتا ہوں کہ آپ جلد ہی اپنے گھر جائیں۔انہوں نے کہا کہ سونالی بیندرے بہت زیادہ بہادر اور حوصلہ مند خاتون ہیں اور اس مشکل صورتحال میں وہ جس مضبوطی اور حوصلہ مندی سے کینسر سے جنگ لڑ رہی ہیں وہ لائق تحسین ہے۔ انوپم کھیر نئی امریکی ڈرامہ سیریز نیو ایمسٹرڈیم کی عکسبندی کے لئے گزشتہ 5 ماہ سے نیویارک میں موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…