عامر خان ہر فن مولا ہیں، ان کیساتھ مقابلہ کرنا مشکل ہے، امیتابھ بچن

29  ستمبر‬‮  2018

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے مسٹر پرفیکشنٹ عامر خان کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ عامر خان ہر فن مولا ہیں ان کے ساتھ مقابلہ کرنا مشکل ہے۔ایک انٹرویو میں بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن نے فلم’ ٹھگز آف ہندوستان‘ میں اداکار عامر خان کیساتھ کام کرنے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عامر خان کے ساتھ کام کرنا میرے لئے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے، عامر خان صرف اداکار نہیں ہیں وہ پروڈیوسر، ہدایتکار،

مصنف، میوزک ڈائریکٹر اور مارکیٹنگ میں بھی عمدہ مہارت رکھتے ہیں اور سب سے بڑی بات یہ کہ وہ بہت زبردست اداکار بھی ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے ساتھ مقابلہ کرنا مشکل ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کی یہ عمر ایکشن فلمیں کرنے کی نہیں ہے اور فلم میں جنگی لباس پہننے کی وجہ سے وہ ابھی تک ڈاکٹرز کے پاس معائنے کے لئے جا رہے ہیں لہٰذا یہ فلم آسان ٹاسک نہیں تھی۔ فلم ٹھگز آف ہندوستان 8نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…