’’باجی راؤ مستانی ‘‘ کیرئیر کی مشکل ترین فلم تھی : دپیکا پڈوکون

17  ستمبر‬‮  2018

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی خوبصورت اور کامیاب اداکارہ دپیکا پڈوکون نے فلم باجی راؤ مستانی کو اپنے کیریئر کی مشکل ترین فلم قرار دیدیا۔ ایک بھارتی جریدے کے ساتھ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ ان کی فلم ’باجی راؤ مستانی‘ ان کے کیرئیر کی سب سے مشکل ترین فلم ہونے کے ساتھ ساتھ ان کے لیے جذباتی طور پر بھی کافی اہم رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اپنی فلم ’رام لیلا‘ کی شوٹنگ کرنے کے دوران انہیں احساس ہوتا تھا کہ فلم بہت ہی

مشکل ہے تاہم باجی راؤ مستانی کی شوٹنگ کرکے انہیں ’رام لیلا‘ آسان لگنے لگی ہے۔دپیکا کے مطابق انہوں نے فلم ’باجی راؤ مستانی‘ میں بہت زیادہ محنت کی ہے اور یہ فلم ان پر جسمانی اور ذہنی دونوں طرح ہی کافی اثر انداز ہوئی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس فلم کی شوٹنگ لگاتار 10 گھنٹے جاری رہتی تھی جس کے بعد بھی فلم کا تمام عملہ اس فلم کی تیاریوں میں مصروف رہا کرتا جس میں گھڑ سواری، ڈائیلاگ کی پریکٹس اور ڈانس وغیرہ شامل تھی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…