بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

تیمور علی خان بڑا بدمعاش ہے، سیف علی خان

datetime 27  جون‬‮  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا تیمور علی خان بڑا بدمعاش ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سواہا علی خان نے حال ہی میں اپنی بیٹی انایا نومی کیمو کی اپنے بھائی سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے بیٹے تیمور علی خان

کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ۔ اداکار سیف علی خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ جب اننیا اور تیمور گھر پر ہوتے ہیں، اننیا چھوٹی اور نازک مزاج ہے جبکہ تیموربڑا بدمعاش یعنی بہت زیادہ شرارتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ تیمور اننیا کے بال نہیں کھینچے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…