جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

عیدالفطر پر سینما گھروں میں چار پاکستانی فلمیں ریلیز ہوں گی

datetime 13  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این اائی)پاکستان میں فلموں کی نمائش کے لیے عید سے بڑھ کر اور کوئی موقع نہیں ہوتالہٰذا ہر فلم ساز چاہتا ہے کہ اس کی فلم عید کے موقع پر ریلیز ہویہی وجہ ہے کہ اس عید الفطر مقامی سنیماؤں میں 4 پاکستانی فلمیں ریلیز ہوں گی۔ہر سال عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے موقع پرسینماؤں میں پاکستانی فلموں کا مقابلہ بالی ووڈ فلموں

سے ہوتا ہے اور بھارتی فلمیں پاکستانی فلموں سے بازی لے جاتی ہیں تاہم پاکستانی شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ اس عیدالفطر پر مقامی سینماؤں میں عید کے ایک ہفتے تک صرف پاکستانی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔ عید الفطر کے موقع پر چار پاکستانی فلمیں’سات دن محبت ان‘، ’آزادی‘، وجود‘اور ’نہ بینڈ نہ باراتی‘ریلیز کی جارہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…