ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

فلم ’’دھڑک ‘‘ 20 جولائی ریلیز ہو گی

datetime 11  جون‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ فلم ’’دھڑک ‘‘ 20 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ششانک کھیتن کی فلم ’’دھڑک‘‘ مراٹھی فلم ’’سیرت‘‘ کے ہندی ریمیک سے زیادہ مماثلت پر مبنی فلم ہے۔

یہ فلم آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی پہلی فلم ہے جو 20 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔ گزشتہ روز فلمساز کرن جوہر نے فلم ’’دھڑک ‘‘ کا نیا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا تھاکہ فلم کا ٹریلر جلد آنے والا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…