ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

فلم ’’پھنے خان ‘‘13اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

datetime 11  جون‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ فلم ’’پھنے خان ‘‘13اگست کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اتل منجریکر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’پھنے خان ‘‘کی کہانی ایک ایسے باپ کے گرد گھومتی ہے ۔

جس کی اپنے بیٹے کے خوابوں کو پورا کی خواہش ہوتی ہے جو لڑکی سے متاثر ہو کرگلوکار بنتا ہے۔فلم میں ایشوریہ رائے بچن گلوکارہ کا کردار ادا کر رہی ہیں اور راج کمار راؤ ایشوریہ کی محبت کا کردار ادا کررہے ہیں، فلم رواں سال 3اگست کو ریلیز ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…