ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

دیپیکا پڈوکون کو تازہ تصویر پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا

datetime 25  مئی‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو بڑی ہیٹ کے ساتھ بنائی گئی تصویر پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہنے کے لئے سوشل میڈیا پرکافی متحرک ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ

اپنے مداحوں کے لئے کچھ نہ کچھ پوسٹ کرتی رہتی ہیں، اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے حال ہی میں اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ بہت بڑی ہیٹ پہن کے بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں لیکن کچھ لوگوں کی طرف سے انہیں سوشل میڈیا پر ٹرول یا تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…