ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکارہ ارمینہ رانا خان شام کے مظلوم مسلمانوں کی امداد کیلئے اردن پہنچ گئیں

datetime 20  مئی‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) اداکارہ ارمینہ رانا خان شام کے مظلوم مسلمانوں کی امداد کیلئے اردن پہنچ گئی ہیں۔ اداکارہ نے چند روز قبل بین الاقوامی سطح پر کام کرنیوالے ادارے ایچ آر ایف کے تعاون سے شام کے پناہ گزینوں کی مدد کیلئے اردن جانے کا اعلان کیاتھا۔اس سلسلے میں ارمینہ رانا خان کا کہنا تھا شام کے

مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم کیخلاف نہ صرف متحد ہونے کی ضرورت ہے بلکہ سب کو ان کی عملی امداد بھی کرنی چاہیے۔ شامی مسلمانوں کی حالت زار دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ انہوں نے لوگوں کو دعوت دی کہ اگر کوئی ان کے تعاون سے شامی پناہ گزینوں کی مدد کرنا چاہتا ہے تو وہ اس کیلئے حاضر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…