جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’مس پاکستان 2015انزہیلکہ طاہر‘‘ ایک بار پھر منظر عام ، انٹرنیٹ پر قابل اعتراض تصاویر پوسٹ کرنے کے بعد اب کیا کام کر ڈالا؟

datetime 18  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (این این آئی)کانز فلم فیسٹیول میں ماہرہ خان کے بعدسابق پاکستانی ملکہ حسن انزہیلکہ طاہر نے بھی اپنے جلوے دکھا دیئے۔2015 میں مس پاکستانی ورلڈ بننے والی انزہیلکہ طاہر ایک خوبصورت گاؤن میں ملبوس ، سر پر چمکتا ہواتاج سجائے، انزہیلکہ ریڈ کارپٹ پر واک کرتی نہایت شاندار نظر آئیں،فالسی رنگ کاسادہ گاؤن ان کی دلکشی میں اضافہ کر رہا تھا۔پاکستانی ملکہ حسن نے سوشل میڈیا پر اپنی خوشی کا بھی اظہار کرتے ہوئے کہا کہ

مجھے فخر ہے کہ مجھے کانز میں شرکت کا موقع ملا جہاں میرے نام کا اعلان ’مس پاکستان ‘کی حیثیت سے ہوا۔مس پاکستان ورلڈ2015کا ٹائٹل جیتنے والی ماڈل نے مس ارتھ 2016 کے مقابلے میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی ۔واضح رہے دو سال قبل انزہیلکہ طاہر نامی پاکستانی نژاد لڑکی کا نام پہلی بار اس وقت سنا گیا جب انہوں نے مس ارتھ 2016 کے مقابلہ حسن میں پاکستان کی نمائندہ بن کر شمولیت کی ۔نزہیلکہ طاہر انٹرنیٹ پر اپنی قابل اعتراض تصویریں پوسٹ کرنے پرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بھی بن چکی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…