بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کے پولیٹیکل سیکرٹری عون چوہدری یا ولی حامد۔۔اداکارہ نور نے کسے اپنانے کا فیصلہ کر لیا؟شوبز انڈسٹری میں تہلکہ مچا دینے والی خبرآگئی

datetime 14  مئی‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار نور اور ولی حامدعلی خان کے در میان صلح کی کوششوں کا انکشاف۔ذرائع کے مطابق فلم سٹار نور اور ولی حامد علی خان کے در میان شادی کے بعد کافی عرصہ سے علیحدگی ہو چکی ہے اور دونوںایک دوسرے کے شدید خلاف رہے ہیں مگر اب ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے مشتر کہ دوستوں نے دونوں میں صلح کیلئے کوشش شروع کردیں جسکے لیے

نور نے بھی آمادگی کا اظہار کردیا ہے اور آنیوالے دنوں میں اس حوالے سے معاملات طے پانے کا قومی امکان ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ ثنا کی جانب سے نور کی شادی اور طلاق کو لیکر ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں اداکارہ ثنا کا کہنا تھا کہ نور بخاری کیلئے دعا کریں۔ عون چوہدری انہیں اپنا نہیں رہے اور ولی حامد کا عشق انہیں بھولتا نہیں۔۔۔ معاف کیجئے گااس سے زیادہ تفصیلات نہیں بتا سکتی۔‘‘اداکارہ ثنا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ  فیس بک پر یہ پیغام جاری کیا تھا ۔ یہ پوسٹ سامنے آئی تو دونوں کے درمیان دوستی پر بھی سوال اٹھائے جانے لگےاور ہر کوئی مزید تفصیلات جاننے کیلئے بھی بے چین ہو گیا لیکن اس وقت سوشل میڈیا صارفین کی حیرت کی انتہاء نہ رہی جب نو ر بخاری کے سابق شوہر ولی حامد نے اس پوسٹ پر کمنٹ کیا۔اس سب کے بعد سوشل میڈیا پر چہ مگوئیوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہر کوئی اندازے لگانے میں مصروف ہے۔ چونکہ ثناء فخر کو نور بخاری کے چوتھے سابق شوہر کیساتھ ریمپ پر واک کرتے دیکھا گیا تھا اس لئے یہ اندازے بھی لگائے جا رہے ہیں کہ نور بخاری کے بہت سے راز افشاء ہوں گے۔ ولی حامد اور ثنا کے درمیان کیا باتیں شیئر ہوئیں اس کا تو وقت ہی بتائے گا تاہم اب نور بخاری کی جانب سے ولی حامد سے صلح کی کوششیں اس بات کی غمازی کر رہی ہیں کہ عون چوہدری نے نور بخاری کو صاف جواب دیدیا ہے جس کے بعد انہوں نے آگے بڑھنے کے بجائے اپنے سابقہ شوہر ولی حامد سے دوبارہ رشتہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…