منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی فن کار بھی سیاستدانوں اور فوج کی طرح پاکستان سے دشمنی میں پیش پیش، بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے ساتھی گلوکاروں کو کس چیز سے منع کر دیا؟

datetime 12  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن)بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران ساتھی گلوکاروں کو پاکستانی گلوکاروں کا نام لینے سے روک دیا۔پاکستان کے خلاف دشمنی میں صرف بھارتی سیاستدان اور فوج ہی ملوث نہیں بلکہ بعض بھارتی فنکار بھی پاکستان دشمنی میں پیش پیش ہیں جس کا عملی مظاہرہ بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔بھارتی گلوکار میکا سنگھ خاتون ساتھی گلوکاروں کے ساتھ پریس کانفرنس کر رہے تھے کہ خاتون گلوکار نے پاکستانی گلوکار راحت فتح

علی خان کے ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار کیا جس پر میکا سنگھ آگ بگولہ ہوگئے۔میکا سنگھ نے فوراً ہی ساتھی گلوکارہ کو سب کے سامنے کہا کہ وہ پاکستانی گلوکاروں کا نام نہ لیں۔ ان کے منع کرنے پر خاتون گلوکارہ بھی شرمندہ سی نظر آئیں۔بھارتی گلوکار کی پاکستان فنکاروں کے نام سے آگے بگولہ ہونا پیشہ وارانہ حسد کا ہی نتیجہ ہے کیوں کہ راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی پہلی پسند ہیں جس کے باعث اب میکا سنگھ کا کیرئیر داؤ پر لگ گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…