جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

میشا نے پھر محاذ کھول لیا،گلوکارہ کو برسوں کے یارانے جانے کا غم بھی ستانے لگا،میشا نے اپنوں سے شکوے کے لیے کس چیز کا سہارا لے لیا؟

datetime 12  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) چھنو بوائے پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگانے والی میشا شفیع نے پھر محاذ کھول لیا،علی ظفر کے خلاف حمایت نہ ملنے پر شکوے سے بھرا شعری ٹویٹ داغ دیا، گلوکارہ کو برسوں کے یارانے جانے کا غم بھی ستانے لگا۔علی طفر کے خلاف جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگا کر تہلکہ مچانے والی میشا شفیع واضح حمایت نہ ملنے پر اداس ہو گئیں۔ گلوکارہ شکوے بھرا ٹویٹ داغ کر “می ٹو “مہم میں ایک بار پھر ان ہو گئیں۔ گو ذرا سی بات پہ برسوں کے یارانے

گئے لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے میشا شفیع کو یقین تھا کہ ان کی می ٹو مہم دوسری خواتین کیلئے مثال بنے گی لیکن شوبز انڈسٹری کی طرف سے علی ظفر کی کھل کر حمایت نے گلوکارہ کو مایوسی میں مبتلا کر دیا۔ل رہے کہ گلوکارہ میشا شفیع نے “چھنو بوائے” پر جنسی ہراسگی کا الزام عائد کیا ہے۔ میشا کا کہنا ہے کہ علی ظفر نے متعدد بار جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا۔ دوسری طرف گلوکار و اداکار علی ظفر نے اس الزام پر ردعمل دینے سے انکار کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…