ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن کی شادی کی خبریں گردش میں

datetime 9  مئی‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور اور آنند اہوجا کی شادی کے بعد اب سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق خبریں سامنے ا?رہی ہیں کہ سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن بھی جلد شادی کے

بندھن میں بندھ جائیں گے تاہم اس بارے میں سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن نے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے، سوشانت سنگھ راجپوت کریتی کی فیملی کے ساتھ ملاقات کر چکے ہیں اور ان کی کریتی کی فیملی کے ساتھ بنائی گئی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…