بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ صباقمر نے بالی ووڈ کے بعد ہالی وڈ فلم سائن کر لی

datetime 8  مئی‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) صباقمر ان دنوں لاہور میں موجود ہیں اور جلد ہی فلم کی شوٹنگ کیلئے امریکا روانہ ہوں گی۔ماڈلنگ اور کامیڈی اداکاری سے ہالی ووڈ کی فلم میں ہیروئن کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ صبا قمر کو کیرئیر کا

ایک اور بڑا بریک مل گیا، انہوں نے ہالی ووڈکی فلم سائن کر لی ہے۔بتایا گیا ہے کہ اداکارہ صبا قمر نامور ہالی ووڈ اداکار بین افلیک کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ انکا کہنا تھا فلم کے حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہنا چاہتیں، وقت آنے پرسب پتا چل جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…