بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ماہرہ خان کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کے لئے فرانس روانہ

datetime 6  مئی‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کے لئے فرانس روانہ ہوں گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کانز فلم فیسٹیول میں معروف کاسمیٹک کمپنی لوریئل(L’Oreal) کی بطور برینڈ ایمبیسیڈر شرکت کریں گی اور پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔

اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر ہالی وڈ اداکار آرنلڈ شوارزنیگرکی 1977ء کے کانز فلم فیسٹیول کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کانز 2018ء آؤ چلیں (Let’s do this)۔ کانز فلم فیسٹیول 8 تا 19مئی تک جاری رہے گا، جس میں اداکارہ ایشوریہ رائے بچن، دیپیکا پڈوکون، سونم کپور، کنگنا رناوت شرکت کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…