ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بالی ووڈ‘ اداکار سلمان خان کے خلاف مقدمے کی درخواست مسترد

datetime 3  مئی‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی خلاف مقدمے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لدھیانہ کی عدالت نے راجستھان میں فلم ‘ایک تھا ٹائیگرکی تشہیر کے دوران ہندووں کی نچلی ذات کیلئے بھنگی کا لفظ استعمال کرنے پر بالی ووڈ اداکار سلمان خان اورشلپا شیٹھی کیخلاف مقدمے کی

درخواست کو مسترد کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق دونوں اداکارو ں کیخلاف والمکی کمیونٹی نے نہ صرف شدید احتجاج کیا تھا بلکہ راجستھان کے ضلع چھورو میں دونوں کیخلاف والمکی کمیونٹی کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام لگاتے ہوئے مقدمہ کی درخواست بھی دائر کی تھی تاہم اب یہ درخواست لدھیانہ کی عدالت نے مسترد کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…