ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

میری شوبز کی زندگی صاف ستھری ہے جو لوگ مجھے بدنا م کرناچاہتے ہیں وہ ناکام ہی ہوں گے’میرا

datetime 1  مئی‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی )فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ میری شوبز کی زندگی صاف ستھری ہے جو لوگ مجھے بدنا م کرناچاہتے ہیں وہ ناکام ہی ہوں گے ۔میڈیا سے گفتگو میں میرا نے کہا کہ جب بھی کسی پرا جیکٹ میں کامیاب ہوتی ہوں تو میرے مخالفین سازشیں کر نے پر

اتر آتے ہیں اور مجھے بدنام کر نے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیتے لیکن میں اسکے باوجود حوصلے اور جرات کے ساتھ مقابلہ کر رہی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ عزت صرف اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے میں کسی اور خوفزدہ ہونیوالی نہیں بلکہ سب کو منہ کی کھانا پڑ یگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…