ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

علی ظفر کو جب کترینہ کیف کے ساتھ بولڈ سین کرنے کا کہا گیا تو انہوں نے کیا کیا؟ میشا شفیع کے جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد معروف صحافی نے ایسا انکشاف کہ سب کچھ واضح ہو گیا، تہلکہ خیز خبر

datetime 29  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یش چوپڑا نے علی ظفر کو کترینہ کیف کے ساتھ بولڈ سین کرنے کیلئے کہا تو انہوں نے ایسا کرنے سے انکار کردیا، معروف صحافی طاہر سرور میر نے علی ظفر کی بیگناہی کا بڑا ثبوت پیش کر دیا، میشا شفیع کی جانب سے جنسی ہراسانی کے لگائے گئے الزامات کے بعد سب سے بڑی خبر نے پورے معاملے کو نیا رخ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی طاہر سرور میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں علی ظفر اور میشا شفیع تنازع کے حوالے سے ایک ایسا واقعہ سامنے لے آئے ہیں جس نے علی ظفر کی بیگناہی پر

مہر ثبت کر دی ہے اور معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا ہے۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے صحافی طاہر سرور میر کا کہنا تھا کہ وہ اور کامیڈین سہیل احمد (عزیزی) دلیپ کمار سے ملنے بمبئی گئے تھے اور وہاں پر ان کی ملاقات یش چوپڑا سے ہوئی تھی.علی ظفر نے بالی وڈ فلم میں اہم کردار ادا کر رہے تھے.تو یش چوپڑا نے کہا کہ آپ لوگوں نے پاکستان سے بہت شریف لڑکا بھیجا ہے.یش چوپڑا کا کہنا تھا کہ ’میرے برادر کی دلہن ‘ فلم میں علی ظفر کو کترینہ کیف کے ساتھ بولڈ سین کرنے کے لیے کہا گیا لیکن علی ظفر نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…