جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

سوبااثرشخصیات میں شمولیت باعث فخر ہے‘دپیکا پڈوکون

datetime 24  اپریل‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈاداکارہ دیپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ امریکی میگزین کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل ہونا میرے لیے اعزازکی بات ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دپیکا پڈوکون 2018 کی سب سے پاورفل 100 افراد کی فہرست میں جگہ بنانے والی واحد بالی وڈ اداکارہ ہیں۔اس حوالے سے اداکارہ نے کہا کہ مجھے بالکل یقین نہیں آ رہا کہ میں اس فہرست میں شامل ہوں۔

دپیکا نے اس بات کو اپنے لیے باعث فخر اور بڑے اعزاز کی بات قراردیا اور انسٹا گرام پیج پر بھی تصویر شیئر کر کے خوشی کا اظہار کیا۔میگزین کے مطابق دنیا کے سب سے بااثر افراد کی فہرست ان لوگوں پرمشتمل ہے جن کیلئے کہا جا سکتا ہے کہ یہ وقت ان کا ہے۔ساتھی اداکاراؤں میں سے پریانکا چوپڑا نے دپیکا کو اس کامیابی پر کھلے دل سے سراہتے ہوئے مبارکباد دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…