جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ہالی وڈ اداکار ورن ٹروئیر کا نشے کے باعث 49 برس کی عمرمیں انتقال

datetime 23  اپریل‬‮  2018 |

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی وڈ کے معروف اداکار ورن ٹروئیر نشے کی لت کے باعث 49 برس کی عمرمیں انتقال کر گئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مزاحیہ فلم’’آسٹن پاورسیریز‘‘ کے کردار منی می سے شہرت حاصل کرنے والے معروف ترین ہالی ووڈ اداکارورن ٹروئیرانتقال کر گئے ہیں ۔ ٹروئیر کی موت پر پوری ہالی ووڈ انڈسٹری سوگ میں ہے۔

اداکار ورن ٹروئیر کی موت کی حتمی وجہ ابھی سامنے نہیں آئی ، لیکن سوشل میڈیا اکاؤنٹس میں جاری ہونے والے پیغام میں ان کی موت کی وجہ شدید ڈپریشن کوقرار دیا جارہا ہے۔ورن ٹرویئر کافی عرصے سے بیمار تھے اور ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد انہیں گھر بھیجاگیا تھا۔ ٹروئیر کا قد صرف 2 فٹ 8 انچ تھا انہوں نے 58 فلموں اور ٹی وی شوز میں کام کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…