بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

جب شام کو پارٹیاں ہوتی ہیں تو ان میں کیا چیز پیش کی جاتی ہے؟میشا شفیع علی ظفر پر جنسی ہراساں کئے جانے کا الزام لگانے کے بعد مذاق بن گئیں،معروف صحافی کے انکشافات

datetime 22  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) معروف گلوکارہ میشا شفیع نے ساتھی گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراساں کیا جانے کا الزام عائد کیا تھا۔جس کے بعد شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بھی اس متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔اسی کے اوپر تبصرہ کرتے ہوئے معروف صحافی ایاز میر کا کہنا تھا کہ میشا شفیع ایک بہت معروف گلوکارہ ہیں جب کہ علی ظفر بھی بہت معروف گلوگار ہیں۔

اور ان کا چھوٹا سا طبقہ ہے۔جب شام کو ان کی پا رٹیاں ہوتی ہیں تو پتہ نہیں اس میں ان کو کباب کے ساتھ کیا چیز پیش کی جاتی ہے۔جب آپ ایسی محفلوں میں جائیں گے تو وہاں اگر کوئی آپ پر کوئی جملے کسے تو وہ جنسی ہراساں کیا جانے کے زمرے میں نہیں آتا۔لیکن اب تو کسی کا ہاتھ بھی پکڑ لیں تو اس ہر جنسی ہراساں کیا جانے کا الزام لگا دیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…