جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

شہزادہ ہیری ایک ماہ بعد میگھن مارکل کے دلہا بنیں گے

datetime 20  اپریل‬‮  2018 |

لندن (این این آئی ) برطانوی شہزادے ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی شادی آج سے ٹھیک ایک ماہ بعد ہو گی، اس موقع پر جوڑے کے ناموں والے برتنوں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ادھر شادی کی تیاریاں بھی زور و شور سے جاری ہیں، برطانیہ کی ایک برتن بنانے والی کمپنی کو شہزادے ہیری اور ان کی ہونے والی اہلیہ میگھن

کے ناموں والے برتن تیار کرنے کا آرڈر ملا ہے جسے پورا کرنے کے لئے دن رات کام جاری ہے۔ان پر شاہی جوڑے کے ناموں کے ساتھ شادی کی تاریخ 19 مئی بھی درج ہے، دوسری جانب شہزادہ ہیری اور میگھن کی شادی کی تیاریاں جاری ہیں۔ انہوں نے چھ سو مہمانوں کو مدعو کیا ہے جبکہ دنیا بھر میں کروڑوں لوگ تقریب کو براہ راست دیکھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…