پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

میرا نے فر فر انگریزی بول کر تنقید کرنے والوں کے منہ بند کرا دیئے

datetime 8  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) گلابی انگریزی بولنے والی میرا نے فر فر انگریزی بول کر تنقید کرنے والوں کے منہ بند کرا دیئے۔تفصیلات کے مطابق میرا پاکستان میں اپنی اداکاری کی وجہ سے نہیں بلکہ انگلش بولنے کی وجہ سے اپنے چاہنے والوں کی توجہ کا مرکز بنتی ہیں۔ میڈیا پر کئی بار ان کا مذاق بھی اڑایا جاتا ہے۔

تاہم اب میرا نے فر فر انگریزی بول کے تمام لوگوں کے منہ بند کرا دئیے ہیں۔اداکارہ میرا کی حال ہی میں جاری ہونے والی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک ایونٹ کے دوران صحافی سے شائستہ انگریزی میں بات کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…