ہالی ووڈ فلم ’’بلیک پینتھر‘ ‘نے امریکی باکس آفس پر دھوم مچاد ی

6  اپریل‬‮  2018

لاس اینجلس (این این آئی) مارول سپر ہیرو ز کے مشہورفکشنل کردار بلیک پینتھرکے گِرد گھومتی ایکشن ایڈونچر سے بھرپور نئی سائنس فکشن فلم ’بلیک پینتھر‘نے ریلیز سے اب تک صرف امریکی باکس آفس پر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بھی دھوم مچا دی ہے ۔لگاتار پانچ ہفتے تک امریکی باکس آفس پرٹاپ پوزیشن پر رہنے والی بلیک پینتھرنے دنیا بھر میں1.27 بلین ڈالر سے زائد کی کمائی کر کے نہ صرف سب کوحیران کر دیا ہے بلکہ

فروزن،اواتاراوراسٹار وارز-دی لاسٹ جیڈی جیسی بلاک بسٹر فلموں کی صف میں کھڑی ہو گئی ہے ۔ریان کوگلر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی واکنڈانامی سرزمین کے ایک ایسے بادشاہ کے گِرد گھوم رہی ہے جس کی سلطنت میں خانہ جنگی کا آغاز ہو جاتا ہے ۔اپنی حکمرانی کو برقرار رکھنے اور سلطنت کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے سے بچانے کیلئے کنگ ٹی چالابلیک پینتھر کا روپ دھار کر سی آئی اے ایجنٹ اور واکنڈاکی سلطنت کی سیکیورٹی فورسز کی مدد سے اپنے دشمنوں کا خاتمہ کرنے کیلئے اعلانِ جنگ کر دیتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…