سلمان کی کترینہ کی بہن ازابیل کیف سے قربتیں، ڈانس کی تصاویر آگئیں

4  اپریل‬‮  2018

ممبئی(این این آئی )ازابیل کیف کی پہلی فلم میں سلمان خان کی فلم کا مشہور گانا بھی شامل کیا جائے گا۔بالی ووڈ دبنگ سلمان خان اور اداکارہ کترینہ کیف کی بہن و ماڈل ازابیل کیف میں نزدیکیاں بڑھ رہی ہیں اور اب ان کی ڈانس کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف بہت جلد

بالی ووڈ میں انٹری دیں گی۔ وہ اپنی پہلی فلم ٹائم ٹو ڈانس میں اداکار سورج پنچولی کے مقابل کام کر رہی ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس فلم میں سلمان خان کا مشہور و معروف گانا ’ اوہ اوہ جانے جانا‘ بھی شامل کئے جانے کا امکان ہے ۔اس گانے کی ویڈیو میں سورج اور ازابیل کے ساتھ سلمان خان بھی رقص کرتے ہوئے نظر آنے کا امکان ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…