انڈس موٹرز کا گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان

28  جون‬‮  2018

انڈس موٹرز کا گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈس موٹرز کمپنی نے مختلف کار برانڈز کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان کردیا۔ موٹر ڈیلرز کے مطابق انڈس موٹرز نے مختلف کار قیمتوں میں 50 ہزار سے ڈھائی لاکھ روپے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ کرولا ایکس ایل آئی کی قیمت 50 ہزار روپے اور جی ایل… Continue 23reading انڈس موٹرز کا گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان

ایران سے تیل خریدنے والے ممالک پرمعاشی پابندیاں لگادیں گے،امریکا

28  جون‬‮  2018

ایران سے تیل خریدنے والے ممالک پرمعاشی پابندیاں لگادیں گے،امریکا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے دنیا کے تمام ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں برس 4 نومبر تک ایران سے تیل خریدنا بند کردیں بصورت دیگر انہیں امریکا کی جانب سے معاشی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس حوالے سے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک عہدیدار نے ممالک کو متنبہ کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading ایران سے تیل خریدنے والے ممالک پرمعاشی پابندیاں لگادیں گے،امریکا

اہم یورپی ملک میں مزدوروں کی کم از کم اجرت 9.19 یورو فی گھنٹہ کرنے کا اعلان

27  جون‬‮  2018

اہم یورپی ملک میں مزدوروں کی کم از کم اجرت 9.19 یورو فی گھنٹہ کرنے کا اعلان

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی نے آئندہ دو سال کے دوران مزدوروں کی کم از کم اجرت میں اضافے کا اعلان کردیا، کم از کم اجرت بڑھا کر 2020 تک 9.19 یورو فی گھنٹہ کردی جائے گی۔ وزارت محنت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت مزدوروں کی اجرت میں خاطر خواہ اضافے کا… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں مزدوروں کی کم از کم اجرت 9.19 یورو فی گھنٹہ کرنے کا اعلان

تجارت کے فروغ کیلئے پاکستان کو دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہوگا

27  جون‬‮  2018

تجارت کے فروغ کیلئے پاکستان کو دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہوگا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی دارالحکومت کا دورہ کرنے والے ایک پاکستانی وفد کے ارکان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ قریبی تعلقات کو دوبارہ مضبوط کرنے اور کاروباری تعلقات کو قائم کرنے کے لیے اب ’ امداد نہیں تجارت ‘ کی پالیسی پر عمل درآمد کی ضرورت ہے۔  رپورٹ کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفیر علی… Continue 23reading تجارت کے فروغ کیلئے پاکستان کو دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہوگا

زیادہ نقصانات والے بجلی کے فیڈرز نجی کمپنی کے حوالے کرنے کا منصوبہ

27  جون‬‮  2018

زیادہ نقصانات والے بجلی کے فیڈرز نجی کمپنی کے حوالے کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ اور پاور ڈویژن کے خصوصی پینل نے متفقہ طور پر ملک بھر کے ہائی لائن لاسز فیڈرز کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق گردشی قرضے اور لائن لاسز کو محدود کرنے کے لیے ہائی لاسز فیڈرز کی میٹر ریڈنگ، بلنگ اور بل کی وصولی کا عمل نجی… Continue 23reading زیادہ نقصانات والے بجلی کے فیڈرز نجی کمپنی کے حوالے کرنے کا منصوبہ

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 268 پوائنٹس کا اضافہ

27  جون‬‮  2018

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 268 پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جہاں ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 268 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41 ہزار 246 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن کے آغاز سے ہی انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا گیا جو اختتام سے قبل 41 ہزار 527… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 268 پوائنٹس کا اضافہ

سوزوکی سوئفٹ 2019 متعارف کرانے کا اعلان

27  جون‬‮  2018

سوزوکی سوئفٹ 2019 متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوزوکی نے اپنی مقبول گاڑی سوئفٹ کا نیا ورژن سوئفٹ جی ایل نیوی گیٹر مینوئیل متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو کہ جی ایل ماڈل کی جگہ لے گا۔ سوئفٹ جی ایل نیوی گیٹر 2019 میں ماضی کے مقابلے میں مسافروں کے تحفظ پر زیادہ توجہ دی گئی ہے۔ نئے فائیو… Continue 23reading سوزوکی سوئفٹ 2019 متعارف کرانے کا اعلان

مالی سال 18-2017 میں خسارے کی شرح میں ہدف سے زائد اضافہ

27  جون‬‮  2018

مالی سال 18-2017 میں خسارے کی شرح میں ہدف سے زائد اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتی بلند و بالا دعووں کے باوجود مالی سال 18-2017 کے لیے خسارے کی شرح اپنے ہدف 4.1 فیصد سے کئی زیادہ 6.1 فیصد رہی۔  رپورٹ کے مطابق سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے گزشتہ حکومت کی آخری بجٹ تقریر میں یقین دہانی کرائی تھی کہ مالی خسارے کی شرح 5.5 فیصد… Continue 23reading مالی سال 18-2017 میں خسارے کی شرح میں ہدف سے زائد اضافہ

آن لائن خرید و فروخت کے رجحان میں کئی گنا اضافہ

27  جون‬‮  2018

آن لائن خرید و فروخت کے رجحان میں کئی گنا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال 2018ء میں دنیا بھر میں ہونے والی ریٹیل فروخت کا 10 فیصد حصہ انٹرنیٹ کے ذریعے ہونے والی خریداری پر مشتمل ہے۔ مارکیٹ پر ریسرچ کرنے والی کمپنی پرائس واٹرہائوس کوپر کی جانب سے ’گلوبل کنزیومر انسائٹ سروے‘ برائےسال 2018 میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کمپنی کی جانب… Continue 23reading آن لائن خرید و فروخت کے رجحان میں کئی گنا اضافہ