ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

11  جولائی  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں25بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.6234ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین ریکارڈ قائم،سرمایہ کار پریشان،انڈیکس اتنا نیچے چلاجائے گا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،افسوسناک صورتحال

9  جولائی  2018

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین ریکارڈ قائم،سرمایہ کار پریشان،انڈیکس اتنا نیچے چلاجائے گا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،افسوسناک صورتحال

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج رواں سال کی کم ترین سطح پر آگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید ترین مندی رہی جس سے سرمایہ کار بھی پریشانی کا شکار دکھائی دیئے۔کاروبار کے پہلے روز ہی اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس گرگیا اور پہلے سیشن میں رواں سال کی کم ترین سطح… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین ریکارڈ قائم،سرمایہ کار پریشان،انڈیکس اتنا نیچے چلاجائے گا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،افسوسناک صورتحال

برطانوی ادارے کی پاکستانی برآمد کنندگان کو ری فنانس کی پیشکش،چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کو فائدہ ہوگا،تفصیلات جاری

9  جولائی  2018

برطانوی ادارے کی پاکستانی برآمد کنندگان کو ری فنانس کی پیشکش،چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کو فائدہ ہوگا،تفصیلات جاری

کراچی(نیوز ڈیسک) برطانوی ادارے پرائماڈالر نے پاکستانی برآمدکنندگان کو آسان شرائط پر ایکسپورٹ ری فنانس کی سہولت فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے ۔برطانوی ادارے کی جانب سے چھوٹے ودرمیانے درجے کے ان برآمدکنندگان کی فہرست مرتب کی جا رہی ہے جو اسٹیٹ بینک اور تجارتی بینکوں کی سخت اور پیچیدہ شرائط کی وجہ سے… Continue 23reading برطانوی ادارے کی پاکستانی برآمد کنندگان کو ری فنانس کی پیشکش،چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کو فائدہ ہوگا،تفصیلات جاری

گزشتہ مالی سال کا بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے 531 ارب کے قرضے

9  جولائی  2018

گزشتہ مالی سال کا بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے 531 ارب کے قرضے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ مالی سال 2017-18 کا بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے 58.48 فیصد زائد قرضے لئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران حکومت کی جانب سے بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حاصل کردہ قرضوں کا حجم 1.439کھرب روپے تک بڑھ… Continue 23reading گزشتہ مالی سال کا بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے 531 ارب کے قرضے

بیرونی امداد کے تحت گزشتہ مالی سال 203 ارب کے فنڈ جاری

9  جولائی  2018

بیرونی امداد کے تحت گزشتہ مالی سال 203 ارب کے فنڈ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت مالی سال 2017-18کے دوران ترقیاتی منصوبوں کے لیے بیرونی امداد کی مد میں 203ارب 38کروڑ روپے جاری کیے، تاہم وزارت پورٹس اینڈ شپنگ، سائنس و ٹیکنالوجی اور ٹیکسٹائل سمیت 7 وزارتوں کے لیے بیرونی امداد کے تحت مختص فنڈز میں سے ایک پائی… Continue 23reading بیرونی امداد کے تحت گزشتہ مالی سال 203 ارب کے فنڈ جاری

برطانوی ادارے کی پاکستانی برآمد کنندگان کو ری فنانس کی پیشکش

9  جولائی  2018

برطانوی ادارے کی پاکستانی برآمد کنندگان کو ری فنانس کی پیشکش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ادارے پرائماڈالر نے پاکستانی برآمدکنندگان کو آسان شرائط پر ایکسپورٹ ری فنانس کی سہولت فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے ۔برطانوی ادارے کی جانب سے چھوٹے ودرمیانے درجے کے ان برآمدکنندگان کی فہرست مرتب کی جا رہی ہے جو اسٹیٹ بینک اور تجارتی بینکوں کی سخت اور پیچیدہ شرائط کی وجہ سے… Continue 23reading برطانوی ادارے کی پاکستانی برآمد کنندگان کو ری فنانس کی پیشکش

آبی بحران، پانی سے بجلی کی سستی ترین پیداوار میں 12 فیصد کمی

9  جولائی  2018

آبی بحران، پانی سے بجلی کی سستی ترین پیداوار میں 12 فیصد کمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں پانی کی کمی کے اثرات ظاہر ہونے لگے ہیں اور پانی کی کمی کی وجہ سے سالانہ بنیادوں پر ملک میں ہائیڈل سے پیدا ہونے والی سستی ترین بجلی کی پیداوار میں 12فیصدکے قریب کمی ہوئی ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سال مئی کے دوران ہائیڈل سے 18.30فیصد… Continue 23reading آبی بحران، پانی سے بجلی کی سستی ترین پیداوار میں 12 فیصد کمی

حکومت پاکستان کے 44 ملکوں کیساتھ ویزا فری معاہدے

9  جولائی  2018

حکومت پاکستان کے 44 ملکوں کیساتھ ویزا فری معاہدے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان نے دنیاکے 44 ممالک کے ساتھ ویزافری معاہدے کیے ہیں۔حکومت پاکستان کی جانب سے دنیاکے 44 ممالک کے ساتھ ویزافری معاہدے کیے گئے ہیں جن میں 27 ممالک کے ساتھ ڈپلومیٹک اورسرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کیلیے ویزافری معاہدے جبکہ 10 ممالک کے ساتھ صرف ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنے والوں کیلیے ویزافری معاہدے ہیں۔7… Continue 23reading حکومت پاکستان کے 44 ملکوں کیساتھ ویزا فری معاہدے

بیوروکریٹس میں تناؤ، آٹو سیکٹر تذبذب کا شکار

9  جولائی  2018

بیوروکریٹس میں تناؤ، آٹو سیکٹر تذبذب کا شکار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں آٹو موبائل سیکٹر حکومت کی جانب سے ٹیکس نادہندہ گان کو گاڑی کی فروخت پرعائد پابندی کے بعد تذبذب کا شکار نظر آرہا ہے۔  رپورٹ کے مطابق فائنانس ایکٹ 2018 کے تحت کسی بھی ٹیکس نادہندہ کو گاڑی کی فروخت نہیں کی جاسکتی۔ تاہم لاہور میں ریجن سی کے ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ… Continue 23reading بیوروکریٹس میں تناؤ، آٹو سیکٹر تذبذب کا شکار