پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں مزید کمی،سونا بھی سستا ہوگیا 

12  اپریل‬‮  2019

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں مزید کمی،سونا بھی سستا ہوگیا 

کراچی (این این آئی)بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں10ڈالرکی کمی ،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونامزید200روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں10ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں فی اونس… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں مزید کمی،سونا بھی سستا ہوگیا 

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں مزیدبڑااضافہ،متعدد نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں

12  اپریل‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں مزیدبڑااضافہ،متعدد نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کوبھی اتارچڑھاؤ کے بعد زبردست تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی 36700،36800،36900،37000،37100، 37200اور37300کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں مزید86ارب 72کروڑروپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت31.68فیصدزائد جبکہ80.11فیصد حصص کی قیمتوں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں مزیدبڑااضافہ،متعدد نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں

مہنگائی بڑھنے کی رفتار نے تیز رفتاری کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،آٹھ ماہ کے دوران ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی کی شرح 6سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

12  اپریل‬‮  2019

مہنگائی بڑھنے کی رفتار نے تیز رفتاری کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،آٹھ ماہ کے دوران ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی کی شرح 6سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)ملک میں اقتصادی ترقی کی رفتار تو کم ہو گئی لیکن مہنگائی بڑھنے کی رفتار نے تیز رفتاری کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،آٹھ ماہ کے دوران ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی کی شرح 6سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق اپریل کے پہلے ہفتے کے دوران ہفتہ واربنیادوں پر… Continue 23reading مہنگائی بڑھنے کی رفتار نے تیز رفتاری کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،آٹھ ماہ کے دوران ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی کی شرح 6سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

وزارت خزانہ کا بڑا قدم، انعامی بانڈز کی حیثیت ختم کر کے رجسٹرڈ بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

12  اپریل‬‮  2019

وزارت خزانہ کا بڑا قدم، انعامی بانڈز کی حیثیت ختم کر کے رجسٹرڈ بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 5 سالہ قومی حکمت عملی کے تحت انعامی بانڈز کی بئیرر حیثیت ختم کر کے رجسٹرڈ بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے مرحلے میں40ہزار والے بانڈ کو رجسٹر کیا جائے گا۔ دوسرے مرحلے میں ایک لاکھ مالیت کے بانڈ کو رجسٹر کیا جائے گا، عین ممکن… Continue 23reading وزارت خزانہ کا بڑا قدم، انعامی بانڈز کی حیثیت ختم کر کے رجسٹرڈ بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

تبدیلی کے نعرے کیساتھ آنیوالی تحریک انصاف کی حکومت میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ،غریب عوام چیخ اٹھے

12  اپریل‬‮  2019

تبدیلی کے نعرے کیساتھ آنیوالی تحریک انصاف کی حکومت میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ،غریب عوام چیخ اٹھے

کراچی(این این آئی) تبدیلی کے نعرے کیساتھ آنیوالی تحریک انصاف کی حکومت میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہوگیا ہے۔8ماہ کے دوران دالیں، چاول، گوشت، بچوں کے دودھ، دہی، چینی، گھی اور بنیادی ضرورت کی دیگر اشیاء کی قیمتوں میں50 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیاگیا جبکہ ادویات کی قیمتیں40 سے 120 فیصد… Continue 23reading تبدیلی کے نعرے کیساتھ آنیوالی تحریک انصاف کی حکومت میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ،غریب عوام چیخ اٹھے

امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے ، چین

12  اپریل‬‮  2019

امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے ، چین

بیجنگ(این این آئی)چین کے نائب وزیر اعظم لیو ہی نے کہا ہے کہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں سہ روزہ مذاکرات انتہائی مفید اور مثبت پیش رفت کے حامل رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید بتایا کہ واشنگٹن میں منعقدہ مذاکرات میں ٹیکنالوجی کے تبادلے، تحفظِ حقوق دانش، زرعی معاملات، غیر محصولاتی اقدامات اور معاہدوں… Continue 23reading امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے ، چین

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16کروڑ93لاکھ ڈالر کی کمی سے 17ارب22کروڑ83لاکھ ڈالر ہوگئے

12  اپریل‬‮  2019

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16کروڑ93لاکھ ڈالر کی کمی سے 17ارب22کروڑ83لاکھ ڈالر ہوگئے

اسلام آباد(این این آئی) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16کروڑ93لاکھ ڈالر کی کمی سے 17ارب22کروڑ83لاکھ ڈالر ہوگئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق5اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے ودران زرمبادلہ کے ذخائرمیں 16کروڑ93لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں ذخائر کی مالیت17ارب39کروڑ76لاکھ ڈالر سے گھٹ کر17ارب 22کروڑ83لاکھ ڈالر ہوگئی۔مرکزی بینک کے ذخائر22کروڑایک لاکھ ڈالر… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16کروڑ93لاکھ ڈالر کی کمی سے 17ارب22کروڑ83لاکھ ڈالر ہوگئے

پاکستان آٹو پارٹس شو 2019 کی تیاریاں مکمل ، جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی آٹو نمائش آج شروع ہوگی

12  اپریل‬‮  2019

پاکستان آٹو پارٹس شو 2019 کی تیاریاں مکمل ، جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی آٹو نمائش آج شروع ہوگی

کراچی(این این آئی) پاکستان کے اہم صنعتی شو ’’ پاکستان آٹو پارٹس شو‘‘ کا انعقاد کراچی ایکسپو سینٹر میں (آج) 12 اپریل سے ہوگا یہ نمائش 14 اپریل تک ھاری رہے گی،یہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی آٹو صنعت کی نمائش ہوگی۔پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو پارٹس اینڈ ایکسریز مینوفیکچررز (پاپام) پیپس شو 2019… Continue 23reading پاکستان آٹو پارٹس شو 2019 کی تیاریاں مکمل ، جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی آٹو نمائش آج شروع ہوگی

پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج میں 4.6ارب روپے کے سودے

12  اپریل‬‮  2019

پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج میں 4.6ارب روپے کے سودے

لاہور(این این آئی) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,873 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز, انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 4.6ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 5,206 رہی۔سب سے زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 1.384 ارب روپے… Continue 23reading پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج میں 4.6ارب روپے کے سودے