پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں اربوں کا اضافہ،متعدد نفسیاتی حدیں بحال 

20  جون‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں اربوں کا اضافہ،متعدد نفسیاتی حدیں بحال 

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بادل چھٹ گئے کاروباری ہفتے کے چوتھے روزجمعرات کواتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی34700،34800۱ور34900کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں 44ارب10کروڑ روپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت64.10فیصدزائدجبکہ66.17فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فروخت… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں اربوں کا اضافہ،متعدد نفسیاتی حدیں بحال 

کمرشل بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو ایف بی آر کے نوٹسز ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے کیلئے حتمی تاریخ کا بھی اعلان

20  جون‬‮  2019

کمرشل بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو ایف بی آر کے نوٹسز ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے کیلئے حتمی تاریخ کا بھی اعلان

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) نے کمرشل بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ایف بی آرذرائع کے مطابق ایف بی آر نے کمرشل بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو نوٹسز جاری کردیئے، نوٹسز میں کہا گیا ہے کہ کمرشل بجلی استعمال کرنے والے30 جون سے پہلے ٹیکس نیٹ میں شامل… Continue 23reading کمرشل بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو ایف بی آر کے نوٹسز ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے کیلئے حتمی تاریخ کا بھی اعلان

سندھ حکومت نے لاکھڑا سے ہزاروں ٹن کوئلہ بغیر بولی بیچ دیا،جانتے ہیں کل مالیت کتنی ہے؟

20  جون‬‮  2019

سندھ حکومت نے لاکھڑا سے ہزاروں ٹن کوئلہ بغیر بولی بیچ دیا،جانتے ہیں کل مالیت کتنی ہے؟

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے غیرقانونی طور پر لاکھڑا کوئلہ کی کان سے ہزاروں ٹن کوئلہ نکال کر فروخت کردیا جبکہ سرکاری ترجمان نے الزامات ماننے سے انکار کردیا۔سندھ حکومت نے بغیر بولی لاکھڑا کان سے کئی ٹن کوئلہ نکال کر غیر قانونی طورپرمارکیٹ میں فروخت کردیا،کان کے وکرروں کی یونین کے رہنما ممتاز کھوسو… Continue 23reading سندھ حکومت نے لاکھڑا سے ہزاروں ٹن کوئلہ بغیر بولی بیچ دیا،جانتے ہیں کل مالیت کتنی ہے؟

بڑے ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ سب سے پہلے کن شہروں کی باری آئیگی؟ایف بی آر نے بڑا اعلان کردیا

20  جون‬‮  2019

بڑے ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ سب سے پہلے کن شہروں کی باری آئیگی؟ایف بی آر نے بڑا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے یکم جولائی سے بڑے ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس ضمن میں ابتدائی طور پر 50 لاکھ نان فائلرز اور بے نامی داروں کونوٹس بھیجنے کی تیاریاں کی گئی ہیں جبکہ دس شہروں میں سے پانچ بڑے ٹیکس نادہندگان کیخلاف بھی کارروائی… Continue 23reading بڑے ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ سب سے پہلے کن شہروں کی باری آئیگی؟ایف بی آر نے بڑا اعلان کردیا

روئی کی فروخت پر 10 فیصد سیلز ٹیکس، جننگ ملز ہڑتال پر چلی گئیں

20  جون‬‮  2019

روئی کی فروخت پر 10 فیصد سیلز ٹیکس، جننگ ملز ہڑتال پر چلی گئیں

کراچی(این این آئی)روئی کی فروخت پر 10 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کے خلاف جننگ ملز ہڑتال پر چلی گئیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب اور سندھ کی جننگ ملز کے ہڑتال پر جانے کے سبب رواں برس روئی کی تیاری خطرے میں پڑ گئی، حکومت نے نئے بجٹ میں روئی کی فروخت پر 10 فیصد… Continue 23reading روئی کی فروخت پر 10 فیصد سیلز ٹیکس، جننگ ملز ہڑتال پر چلی گئیں

کرنٹ اکائونٹ خسارے میں 5 ارب 24 کروڑ ڈالر کی کمی جاری کھاتے کا خسارہ جی ڈی پی کا کتنےفیصد ہے؟ اعداو و شمار جاری

20  جون‬‮  2019

کرنٹ اکائونٹ خسارے میں 5 ارب 24 کروڑ ڈالر کی کمی جاری کھاتے کا خسارہ جی ڈی پی کا کتنےفیصد ہے؟ اعداو و شمار جاری

کراچی(این این آئی)مرکزی بینک کے اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال جولائی سے مئی کے دوران کرنٹ اکانٹ خسارہ 12 ارب 67 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 11 ماہ کے دوران کرنٹ اکائونٹ خسارہ 5 ارب 24 کروڑ ڈالر کم… Continue 23reading کرنٹ اکائونٹ خسارے میں 5 ارب 24 کروڑ ڈالر کی کمی جاری کھاتے کا خسارہ جی ڈی پی کا کتنےفیصد ہے؟ اعداو و شمار جاری

دنیا بھر میں موجود جوہری ہتھیاروں کا تقریباً 90 فیصد صرف کن 2 ممالک کے پاس ہے؟رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

20  جون‬‮  2019

دنیا بھر میں موجود جوہری ہتھیاروں کا تقریباً 90 فیصد صرف کن 2 ممالک کے پاس ہے؟رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں جوہری طاقتوں میں ایک مرتبہ پھر اپنے ایٹمی اسلحے کو مزید جدید تر اور مہلک بنانے کے رجحان میں اضافہ ہونے لگا ۔سوئیڈن میں قائم بین الاقوامی ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ’’سپری‘‘کی جانب سے جاری کی جانے والی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں جوہری طاقتوں… Continue 23reading دنیا بھر میں موجود جوہری ہتھیاروں کا تقریباً 90 فیصد صرف کن 2 ممالک کے پاس ہے؟رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

سمندرپار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی شرح میں مئی کے دوران 30 فیصد اضافہ

19  جون‬‮  2019

سمندرپار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی شرح میں مئی کے دوران 30 فیصد اضافہ

اسلام آباد(آن لائن)سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی شرح میں مئی (2019ء) کے دوران 30 فیصد اضافہ ہوا ہے، ماہ کے دوران2.315 ارب ڈالر کی ترسیلات زر کی گئیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار کے مطابق مئی کے دوران اپریل2019ء کے مقابلے میں ترسیلات زر… Continue 23reading سمندرپار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی شرح میں مئی کے دوران 30 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے ابتدائی گیارہ ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کتنے فیصد خسارہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری

19  جون‬‮  2019

رواں مالی سال کے ابتدائی گیارہ ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کتنے فیصد خسارہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(آن لائن) رواں مالی سال کے ابتدائی گیارہ ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں13.6 فیصد کمی ہوئی، تجارتی خسارے کا حجم29 ارب 20 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری کئے جانے والے اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران تجارتی خسارے… Continue 23reading رواں مالی سال کے ابتدائی گیارہ ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کتنے فیصد خسارہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری