اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول کی قلت پیدا کر دی، شہر کے بیشتر پمپس پر پٹرول ختم ہو گیا

datetime 3  جون‬‮  2020

نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول کی قلت پیدا کر دی، شہر کے بیشتر پمپس پر پٹرول ختم ہو گیا

لاہور( این این آئی )نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر پٹرول کی قلت پیدا کر دی، شہر کے بیشتر پمپس پر پٹرول ختم ہو گیا جس کے بعد شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں پیٹرول کی طلب کے مطابق رسد ممکن نہیں ہو رہی… Continue 23reading نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول کی قلت پیدا کر دی، شہر کے بیشتر پمپس پر پٹرول ختم ہو گیا

20کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت میں کتنا اضافہ کر دیا گیا ،نئی قیمت جاری

datetime 3  جون‬‮  2020

20کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت میں کتنا اضافہ کر دیا گیا ،نئی قیمت جاری

لاہور(این این آئی)فلور ملوں نے 20کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت میں مزید 50روپے اضافہ کر دیا گیا جس سے پرچون سطح پر قیمت 925روپے سے بڑھ کر 975روپے ہو گئی ۔لاہورآٹا ڈیلرزایسوسی ایشن کے صدر حاجی یوسف نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مارکیٹ میں ایک من گندم کی قیمت 1800روپے تک پہنچ چکی ہے… Continue 23reading 20کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت میں کتنا اضافہ کر دیا گیا ،نئی قیمت جاری

پٹرول قلت،اوگرا نے نوٹس لے لیا،3 کمپنیوں کو شوکاز نوٹسز جاری ،وضاحت طلب

datetime 3  جون‬‮  2020

پٹرول قلت،اوگرا نے نوٹس لے لیا،3 کمپنیوں کو شوکاز نوٹسز جاری ،وضاحت طلب

اسلام آباد ( آن لائن)آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے ملک بھر میں پٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا ،3 کمپنیوں کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق اوگرام کے ترجمان عمران غزنوی نے نوٹس جاری ہونے سے متعلق تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ  ملک میں پیٹرول کی قلت، تین کمپنیوں کو شو کاز… Continue 23reading پٹرول قلت،اوگرا نے نوٹس لے لیا،3 کمپنیوں کو شوکاز نوٹسز جاری ،وضاحت طلب

لاہور میں قائم پاکستانی پہلی سپیل کمپنی کورونا کی حفاظتی فیس شیلڈ کی تیاری کیلئے یورپین یونین کی سرٹیفیکیشن حاصل کرنے میں کامیاب

datetime 3  جون‬‮  2020

لاہور میں قائم پاکستانی پہلی سپیل کمپنی کورونا کی حفاظتی فیس شیلڈ کی تیاری کیلئے یورپین یونین کی سرٹیفیکیشن حاصل کرنے میں کامیاب

لاہور( آن لائن ) لاہور میں قائم پاکستانی پہلی “سپیل کمپنی” عالمی معیار کی سستی ترین ڈسپوزیبل فیس شیلڈ کی تیاری کیلئے پہلی مرتبہ یورپین یونین کی سی ای (CE ) سرٹیفیکیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ مقامی وسائل اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے شفاف پیٹ شیٹ سے بنی یہ شیلڈ کورونا وائرس کے… Continue 23reading لاہور میں قائم پاکستانی پہلی سپیل کمپنی کورونا کی حفاظتی فیس شیلڈ کی تیاری کیلئے یورپین یونین کی سرٹیفیکیشن حاصل کرنے میں کامیاب

تاجروں اور صنعتکاروں نے لاک ڈائون کو برقراررکھنے کے فیصلہ کی مخالفت کردی

datetime 3  جون‬‮  2020

تاجروں اور صنعتکاروں نے لاک ڈائون کو برقراررکھنے کے فیصلہ کی مخالفت کردی

پشاور(این این آئی )خیبر پختونخواکے تاجروں اور صنعتکاروں نے وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا لاک ڈائون کو برقراررکھنے کے فیصلہ کی مخالفت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ لاک ڈائون کو متفقہ SOPs کے تحت فوری طور پر ختم کیا جائے ۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے اعلان کردہ 100 ارب روپے کے تحت… Continue 23reading تاجروں اور صنعتکاروں نے لاک ڈائون کو برقراررکھنے کے فیصلہ کی مخالفت کردی

قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں مزید کمی کر دی گئی

datetime 2  جون‬‮  2020

قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں مزید کمی کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں مزید کمی کر دی گئی،بچت سکیموں پر نئی شرح میں منافع کا اطلاق منگل سے ہوگیا ۔ میڈیا ر پورٹ کے مطابق شہدا فیملی ویلفیئر اکائونٹ کا شرح منافع 9.84 فیصد کر دیا گیااس سے پہلے شہدا ویلفیئر اکائونٹ کا شرح منافع 10.32 فیصد… Continue 23reading قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں مزید کمی کر دی گئی

بجلی صارفین پر 162ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری ، بجلی کی فی یونٹ کتنا اضافہ متوقع

datetime 2  جون‬‮  2020

بجلی صارفین پر 162ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری ، بجلی کی فی یونٹ کتنا اضافہ متوقع

اسلام آباد (آن لائن)نیپرا بجلی مہنگی کرنے کی درخواستوں پرسماعت آج (بدھ) کوکرے گا۔حکومت نے بجلی صارفین پر 162 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے ، نیپرا ذرائع کے مطابق بجلی کمپنیوں کی دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں نیپرا میں درخواستیں دائرکی گئیں، رواں مالی… Continue 23reading بجلی صارفین پر 162ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری ، بجلی کی فی یونٹ کتنا اضافہ متوقع

ڈالر چھلانگیں مارنے لگا، چند ہی گھنٹوں کے دوران قیمت میں نمایاں اضافہ

datetime 2  جون‬‮  2020

ڈالر چھلانگیں مارنے لگا، چند ہی گھنٹوں کے دوران قیمت میں نمایاں اضافہ

کراچی ( آن لائن ) ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد ڈالر مستحکم ہوتا چلا جا رہا ہے۔ منگل کے روز ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد انٹر… Continue 23reading ڈالر چھلانگیں مارنے لگا، چند ہی گھنٹوں کے دوران قیمت میں نمایاں اضافہ

نایاب لکڑبھگے کا علاج جاری

datetime 2  جون‬‮  2020

نایاب لکڑبھگے کا علاج جاری

پشاور (این این آئی)چند روز قبل ڈیرہ اسماعیل خان میں کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے سے پکڑے جانے والے نایاب جنگلی لکڑ بگھے کا علاج جاری ہے ،اس کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے لیے ایک کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ویٹرنری آفیسر چڑیا گھرڈاکٹر عبدالقادر نے بتایا کہ زخمی لکڑبگھے کی آگے والی ٹانگوں… Continue 23reading نایاب لکڑبھگے کا علاج جاری