غیرملکی سرمایہ کاری میں جولائی کے دوران 41 فیصد کمی
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ ماہ غیرملکی سرمایہ کاری41 فیصدیا 3کروڑ51لاکھ ڈالر کی سال بہ سال کمی سے 5کروڑ ڈالر تک محدود رہی جبکہ جولائی 2014 میں 8 کروڑ 55لاکھ ڈالر کی غیرملکی سرمایہ کاری ہوئی تھی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پورٹ فولیو، غیرملکی نجی اور پبلک انویسٹمنٹ میں کمی جبکہ براہ راست… Continue 23reading غیرملکی سرمایہ کاری میں جولائی کے دوران 41 فیصد کمی











































