کراچی(نیوزڈیسک) کے الیکٹرک نے شہریوں پر مہنگائی کا نیا بم گراتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کردیا جب کہ بجلی کی طویل بندش کے باوجود رواں ماہ صارفین کو بل گئی گناہ زیادہ ملے گا۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، 200 سے 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو اب فی یونٹ بجلی 8 روپے 11 پیسے کے بجائے 10 روپے 20 پیسے ملے گی جب کہ 300 سے 700 یونٹ استعمال کرنے والوں کے لیے فی یونٹ ریٹ 12 روپے سے بڑھا 16 روپے کردیا گیا ہے اس کے علاوہ 700 سے زائد یونٹس استعمال کرنے والوں کو اب بجلی 15 روپے فی یونٹ کے بجائے 18 روپے ملا کرے گی۔ترجمان کے الیکٹرک نے کہا کہ ٹیرف میں اضافہ حکومت پاکستان کے حکم پر کیا گیا جس کا اطلاق 14 جولائی سے ہوگا
کے الیکٹرک نے بجلی کی نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
اتنا غصہ آتا ہے تو ایسا بندہ سروس میں اتنا وقت کیسے نکال گیا؟ رائے ثاقب کھرل کا سوال
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات



















































