شہری مری روڈ سیل پوائنٹ سے سبزیات کے بیج حاصل کر سکتے ہیں ،ترجمان زراعت

24  مارچ‬‮  2015

شہری مری روڈ سیل پوائنٹ سے سبزیات کے بیج حاصل کر سکتے ہیں ،ترجمان زراعت

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پنجاب بھر میں کچن گارڈننگ منصوبہ کے تحت موسم گرما کی مختلف 8 سبزیوں پر مشتمل سیڈ پیکٹس کی فروخت کا عمل جاری ہے ۔ محکمہ زراعت پنجاب راولپنڈی کے ترجمان بابر لطیف بلوچ کے مطابق راولپنڈی میں مری روڈپر بارانی یونیورسٹی کے باہر قائم سیل پوائنٹ سے بھی بیجوں کی فراہمی کا… Continue 23reading شہری مری روڈ سیل پوائنٹ سے سبزیات کے بیج حاصل کر سکتے ہیں ،ترجمان زراعت

ریڈ و ڈسکی کاٹن بگ کپا س کی روئی کو بد رنگ کرتے ہیں ،محکمہ زراعت

24  مارچ‬‮  2015

ریڈ و ڈسکی کاٹن بگ کپا س کی روئی کو بد رنگ کرتے ہیں ،محکمہ زراعت

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) نظامت زرعی اطلاعات پنجاب نے کہا ہے کہ ریڈ کاٹن بگ اور ڈسکی کاٹن بگ کپا س کی روئی کو بد رنگ کرنے والے کےڑے ہےںجن کی وجہ سے کپاس کا معےار گر جاتاہے۔ اسی وجہ سے ےہ کیڑے ملکی معےشت کےلئے ابھرتاہوا خطرہ ہےں ۔ اگر اس خطرے کا بر وقت سدباب… Continue 23reading ریڈ و ڈسکی کاٹن بگ کپا س کی روئی کو بد رنگ کرتے ہیں ،محکمہ زراعت

ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں مندی کی صورتحال رہی

24  مارچ‬‮  2015

ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں مندی کی صورتحال رہی

سنگاپور (نیوز ڈیسک) ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں مندی کی صورتحال رہی جس کی وجہ سعودی عرب کی جانب سے اس کی اضافی پیداوار ہے۔ پیر کو امریکہ کے اہم ترین سودے ویسٹ ٹیکسٹاس انٹرمیڈیٹ کی مئی کیلئے فروخت 65 سینٹ کم ہو کر 45.92 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ… Continue 23reading ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں مندی کی صورتحال رہی

جاپانی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی صورتحال رہی

24  مارچ‬‮  2015

جاپانی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی صورتحال رہی

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) جاپانی سٹاک مارکیٹ کا آغاز 0.24 فیصد اضافے سے ہوا جو وقفے تک 1.07 فیصد تک پہنچ گیا جس کی وجہ امریکی بازار حصص میں تیزی کی صورتحال ہے۔ پیر کو ملک کا اہم ترین نکی۔ 225 انڈیکس 209.49 پوائنٹس اضافے کے بعد 19769.71 جبکہ ٹاپکس انڈیکس 13.23 پوائنٹس (0.84 فیصد) بڑھ… Continue 23reading جاپانی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی صورتحال رہی

سیلز ٹیکس عدم ادائیگی پر سندھ میں2کمپنیوں کو خدمات کی ادائیگی سے روک دیا گیا

22  مارچ‬‮  2015

سیلز ٹیکس عدم ادائیگی پر سندھ میں2کمپنیوں کو خدمات کی ادائیگی سے روک دیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ریونیو بورڈ (ایس آربی) نے بھی سیلزٹیکس کی عدم ادائیگیوں پر کارروائی کا آغازکردیا ہے اوربورڈ کی جانب سے 2 کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹس کی سیلزٹیکس رجسٹریشن معطل کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے واجبات اور ماہانہ سیلز ٹیکس گوشوارے 25مارچ 2015 تک داخل کرا دیں بصوررت دیگر ان کے… Continue 23reading سیلز ٹیکس عدم ادائیگی پر سندھ میں2کمپنیوں کو خدمات کی ادائیگی سے روک دیا گیا

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید کمی کر دی

22  مارچ‬‮  2015

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید کمی کر دی

کراچی (نیوز ڈیسک)سٹیٹ بنک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود میں مزید 50 بیس پوائنٹس یا نصف فیصد کی کمی کا اعلان کیا ہے جس کے بعد یہ شرح آٹھ فیصد ہوگئی ہے۔ یہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے میں پاکستان میں سب سے کم شرحِ سود ہے۔نئی پالیسی کا اطلاق… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید کمی کر دی

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ، پاور پروجیکٹس کیلئے نئے اقدامات منظور

22  مارچ‬‮  2015

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ، پاور پروجیکٹس کیلئے نئے اقدامات منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے چائنا پاکستان اقتصادی راہداری پاور پروجیکٹس کے لیے 22 ماہ کی انوائسنگ کے برابر ریوالونگ اکاﺅنٹس قائم کرنے اور کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کو فیول کی عدم سپلائی پر طے شدہ ٹیرف کے ریٹرن آف ایکویٹی کے 20 فیصد کے برابر کپیسٹی پیمنٹ ادا کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ، پاور پروجیکٹس کیلئے نئے اقدامات منظور

خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے توانائی صنعت بری طرح متاثر

22  مارچ‬‮  2015

خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے توانائی صنعت بری طرح متاثر

نیویارک(نیوز ڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے باعث دنیا بھر میں توانائی کی صنعت بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔کئی آئل کمپنیاں دیوالیہ ہو چکی ہیں، متعدد کمپنیوں نے بقا کیلیے مہنگے قرضے لیے اور بعض نے سرمائے کے حصول کیلیے حصص مارکیٹس میں شیئر فروخت کیے، حال ہی میں شیل پروڈیوسر… Continue 23reading خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے توانائی صنعت بری طرح متاثر

پاکستان اسٹیل کاہاٹ رولڈ پروڈکٹس پرڈیوٹی کا خیر مقدم

22  مارچ‬‮  2015

پاکستان اسٹیل کاہاٹ رولڈ پروڈکٹس پرڈیوٹی کا خیر مقدم

کراچی(نیوز ڈیسک ) پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) کی انتظامیہ اور ملازمین درآمدی ہاٹ رولڈ مصنوعات پر 12.5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کے حکومتی فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔گزشتہ روز جاری ایک بیان میں پاکستان اسٹیل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر میجر جنرل (ریٹائرڈ) ظہیر احمد خان نے کہا کہ موجودہ حکومت کی طرف… Continue 23reading پاکستان اسٹیل کاہاٹ رولڈ پروڈکٹس پرڈیوٹی کا خیر مقدم