ٹوکیو (نیوز ڈیسک) جاپانی سٹاک مارکیٹ کا آغاز 0.24 فیصد اضافے سے ہوا جو وقفے تک 1.07 فیصد تک پہنچ گیا جس کی وجہ امریکی بازار حصص میں تیزی کی صورتحال ہے۔ پیر کو ملک کا اہم ترین نکی۔ 225 انڈیکس 209.49 پوائنٹس اضافے کے بعد 19769.71 جبکہ ٹاپکس انڈیکس 13.23 پوائنٹس (0.84 فیصد) بڑھ کر 1593.74پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں