جمعہ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

جرمن کمپنی کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشنز شروع کرنے کا اعلان

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی) جرمن کمپنی نے پاکستان کے دو بڑے شہروں کیلئے پروازیں شروع کرنے کا منصوبہ بنالیا۔

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جرمن کمپنی کی نامزدگی قبول کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن ایئرلائن یو ایس سی نے پاکستان میں فضائی آپریشنز شروع کرنے کی تیاری کرلی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جرمن کمپنی یو ایس سی جی ایم بی ایچ کی نامزدگی قبول کرلی ہے جس کے بعد جرمنی اور پاکستان کے درمیان فضائی آپریشنز کیلئے اہم ریگولیٹری مرحلہ مکمل ہوگیا۔جرمن ایئرلائن پاکستان کے دو بڑے شہروں کیلئے پروازیں شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

نئی ایئرلائن کی آمد سے فضائی مارکیٹ میں مسابقت بڑھنے اور دونوں ممالک کے درمیان سفری سہولیات میں اضافے کی توقع ہے۔ایئرلائن کے آپریشنز سے سیاحت، طیاروں کی لیزنگ، گرانڈ ہینڈلنگ اور مقامی بھرتیوں کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع بھی پیدا ہوسکتے ہیں۔ ایئرلائن انتظامیہ کے مطابق باقاعدہ پروازیں شروع کرنے کیلئے دیگر آپریشنل منظوریوں کا مرحلہ مکمل کیا جائے گا۔



کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…