جمعرات‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

آٹے کی نئی سرکاری قیمت مقرر؛ نوٹیفکیشن جاری

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد مختلف اقسام کے آٹے کے نئے سرکاری نرخ مقرر کرتے ہوئے کمشنر کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نئی قیمتوں کے مطابق فی کلو آٹا 13 سے 20 روپے تک مہنگا ہوگیا ہے۔جاری کردہ نرخ نامے کے تحت ڈھائی نمبر آٹے کی تھوک قیمت میں 18 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد یہ 140 روپے فی کلو فروخت ہوگا، جبکہ اس کی پرچون قیمت 20 روپے بڑھا کر 145 روپے فی کلو مقرر کردی گئی ہے۔اسی طرح فائن آٹے کی ہول سیل قیمت 15 روپے اضافے کے بعد 147 روپے فی کلو ہوگئی ہے، جبکہ صارفین کو یہ آٹا دکانوں سے 150 روپے فی کلو کے حساب سے ملے گا۔

چکی کے آٹے کی قیمت میں بھی 13 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کا نیا ریٹ 158 روپے مقرر کیا گیا ہے۔کمشنر کراچی نے تمام دکانداروں اور اسٹال مالکان کو پابند کیا ہے کہ وہ سرکاری نرخ نامے کو اپنی دکانوں اور اسٹالز پر ایسی جگہ آویزاں کریں جہاں شہری باآسانی اسے دیکھ سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…