جمعرات‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2026 

افغان شہریوں کا جعل سازی کے ذریعے قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے کا انکشاف

datetime 29  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)افغان شہریوں کا جعل سازی کے ذریعے قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے

جبکہ وزارت داخلہ نے گزشتہ پانچ سال کے دوران منسوخ قومی شناختی کارڈز کی تفصیلات جاری کر دی۔گزشتہ پانچ سال کے دوران تین لاکھ 26 ہزار سے زائد قومی شناختی کارڈ منسوخ کیے گئے، وزارت داخلہ نے کہا کہ سب سے زیادہ قومی شناختی کارڈ روا سال منسوخ یے گئے، سال 2026 میں 2 لاکھ 55 ہزار 139 قومی شناختی کارڈ منسوخ ہوئے۔وزارت داخلہ کے مطابق 2025 میں 624 شناختی کارڈ کو منسوخ کیا گیا،

کیونکہ 202 میں ساڑھے 8 ہزار 2023 میں 117 2022 میں 62 شناختی کارڈ منسوخ ہوئے۔وزارت داخلہ نے کہا کہ افغان شہریوں نے دھوکہ دہی سے قومی شناختی کارڈ حاصل کیے، جال سازی کے ذریعے حاصل کیے جانے والے شناختی کارڈز کو منسوخ کیا گیا۔



کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…