بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی ترسیل میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات نے عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ کردیا ہے۔

بحیرۂ احمر میں تجارتی بحری جہازوں کو لاحق خطرات اور سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات کو ممکنہ خطرات کے باعث عالمی سرمایہ کاروں اور تاجروں میں بے چینی پائی جاتی ہے۔مارکیٹ میں ہونے والی تازہ تبدیلیوں کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت ایک ڈالر 21 سینٹ بڑھنے کے بعد 110 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

اسی طرح امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کے نرخوں میں بھی ایک ڈالر سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد اس کی قیمت 99 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی۔مشرقِ وسطیٰ میں سکیورٹی کی صورتحال اور تیل کی ترسیل متاثر ہونے کے خدشات عالمی منڈی میں قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کی اہم وجوہات میں شامل ہیں۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…