جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار کے حوالے سے بڑی خوشخبری

datetime 1  جولائی  2026 |

کراچی ( این این آئی)ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار کے حوالے سے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ خام تیل کے ذخائر اور گیس کی پیداوار میں اضافہ کردیا گیا۔

سندھ کے ضلع سانگھڑ سے تیل وگیس کے بڑے ذخیرے سے پیدوار شروع ہوگئی۔ اوجی ڈی سی ایل نیپاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کراہم پیشرفت سے آگاہ کردیا۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق کنویں سے یومیہ ایک کروڑ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس اور یومیہ 600 بیرل خام تیل بھی نکل رہا ہے۔ کنویں میں اوجی ڈی سی ایل کا حصہ 62.5 فیصد،جی ایچ پی ایل کا22.5 فیصد اور او پی ایل کا15فیصد ہے۔سانگھڑ میں حال ہی میں بوبی ڈیپ ون کنویں سے2000 بیرل تیل کی پیداوار بھی شروع ہوئی ہے، پیدوار کے آغاز سے ملکی تیل وگیس کے قدرتی ذخائرمیں اضافہ ہوگیا۔ ماہرین کے مطابق پیداوار سے تیل وگیس ک طلب ورسد کا فرق کم اور قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…