بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑااضافہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 80لاکھ ڈالرکااضافہ ہوگیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زر مبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ڈالر کے ذخائر 30ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک کے ڈالر ذخائر میں ایک ہفتے میں 1.8 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر ریزرو 11ارب 17کروڑ 50لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ۔ بینکوں کے ڈالر ڈیپازٹس میں ایک ہفتے میں 13.5کروڑ ڈالر کی کمی آئی ہے جس کے بعد ڈالر ڈیپازٹس 4ارب 75کروڑ 72لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں ۔بینکوں کے ڈالر ریزرو کم ہونے سے ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر بھی گھٹ گئے ہیں ۔ ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15ارب 93کروڑ 18لاکھ ڈالر رہ گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…