اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں وی پی این بلاک نہیں کیا جارہا، پی ٹی اے

datetime 10  ستمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ ملک میں وی پی این بلاک نہیں کیا جارہا۔پی ٹی اے نے اپنے اعلامیہ میں کہا کہ آئی ٹی کمپنیوں کو اپنے آئی پی ایڈریس وی پی این پر رجسٹر کرنے کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔

سافٹ ویئر ہاؤسز، فری لانسرز اور بینکوں کو بھی رجسٹر کرنے کا کہہ رہے ہیں۔اتھارٹی کے مطابق رجسٹریشن سے کسی بھی خلل پر آئی ٹی کمپنیوں کی خدمات متاثر نہیں ہوں گی۔پی ٹی اے کے مطابق وی پی این کی رجسٹریشن پی ٹی اے اور پی ایس ای بی کی ویب سائٹس پر دستیاب ہے۔ رجسٹریشن ون ونڈو آپریشن ہے جو 2 سے 3 دن میں مکمل ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…