جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ میں پھر اضافہ ہو گیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے اوگرا اور وزارت پیٹرولیم کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیاہے کہ اسمگل شدہ تیل سے ملکی آئل ریفائنریز مستقل بند ہوسکتی ہیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ چند ماہ قبل اسمگلنگ کے خلاف اقدامات سے صورتحال بہتر ہوئی تھی، مختلف اداروں کے مطابق اسمگلنگ ایک بار پھر سے بڑھنے لگی ہے، ملک میں روزانہ ایک کروڑ لیٹر اسمگل شدہ مصنوعات استعمال ہورہی ہیں،

اسمگل شدہ تیل ملکی پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال کا 20 فیصد ہے،اسمگلنگ کے باعث پیٹرول ڈیزل کی فروخت میں 5 فیصد کمی ہوئی،اسمگل شدہ آئل اب اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور تک میں فروخت ہورہا ہے،اسمگلنگ سے قومی خزانے کو سالانہ ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے،آئل اسمگلنگ ممکنہ غیر ملکی سرمایہ کاری کو بھی متاثر کرے گی۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے حکومت سے فوری ٹھوس اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…