جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

datetime 26  جولائی  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 19جولائی کو ختم ہوئے ہفتے میں 36.81کروڑ ڈالر کم ہوئے اس کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 19جولائی تک 14ارب 33کروڑ ڈالر رہے۔اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 39.65کروڑ ڈالر کم ہوکر 9.02ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 2.84کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.30ارب ڈالر رہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…