جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 25  جولائی  2024 |

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں جمعرات کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز انٹر بینک میں17پیسے کی کمی سے ڈالر کی قدر278.55روپے سے کم ہو کر278.38روپے ہو گئی جبکہ5پیسے کی کمی سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر279.75روپے سے گھٹ کر279.70روپے پر آ گئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں24پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قدر303.63روپے سے کم ہو کر303.39روپے ہو گئی تاہم 3پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قدر360.83روپے سے بڑھ کر360.86روپے پر جا پہنچی ۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…