جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

datetime 31  مئی‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری زرمبادلہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران سرکاری ذخائر میں 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی سے زرِمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی ہوئی ہے۔

زرمبادلہ کے سرکاری زخائر ایک ہفتے میں 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق 24 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 9 ارب 9 کروڑ 37 لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مجموعی ذخائر کی مالیت 14 ارب 31 کروڑ 54 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 22 کروڑ 17 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…